جشنِ عیدمیلادالنبیؐ
آج ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے ضلعی ہیڈ کوارٹر بابر میلہ میں "سیرت النبیؐ کانفرنس" کا انعقاد کیا۔ جس میں تمام آفسران، علماء، مشران، سکول کے طلباء اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والےافراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنراورکزئی جناب واصل خان اور دوسرے شرکاء نےحضرت محمد ؐ کی زندگی اور سیرت پر روشنی ڈالی۔ سکول کے طلباء نے نعت پیش کیے