وزیر اعلی خیبرپختو نخوا جناب محمود خان کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنراورکزئی جناب واصل خان کےخصوصی ہدایات پر آج مورخہ 2019-11-02 کو ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے بمقام جلکہ میلہ لوئر اورکزئی میں سستابازار لگایا۔جہاں ضروریات زندگی کےتمام اشیاء کی مناسب قیمت پر دستیابی یقینی بنائی گئی